the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔ 25جون(اعتماد نیوز)تلنگانہ کانگریس صدر پی لکشمیا نے آج کانگریس کے پانچ ارکان قانون ساز کی ٹی آر ایس میں شمولیت کے قوی امکانات کے پیش نظر کانگریس ایم ایل سیز کو ٹی آر ایس میں شمولیت کے



ارادہ کو ترک کرنے کی ہدایت دی۔انہوں نے کہا کہ وہ برابر ان قائدین سے رابطہ میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاست کا مطلب صرف عہدے نہیں ہیں۔ بلکہ صرف عوامی خدمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی آر ایس کا یہ رویہ غیر مناسب ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.